آج کا اخبار

کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پا نچو یں رو ڈ سیفٹی کا نفر س کل منعقد کی جا رہی ہے

اس کانفرس کا مقصد لوگوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق شعور، آگاہی فراہم کرنا ہے۔چیئرمین کوکب اقبال

کراچی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق صارفین کی نمائندہ تنظیم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پا نچویں روڈ سیفٹی کانفرس میریٹ ہوٹل میں منعقد کی جارہی ہے جس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ قادری بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔جبکہ مہمان اعزازی میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان، ڈی آئی جی لا ئسنگ عمران یعقوب، ڈ ی ائی جی موٹر وے پو لیس شاہد جاوید، قونصل جنرل جاپان توسی کازہ اسامورو اعزاری قونصل جنرل یمن ڈاکٹر اختیار بیگ، اعزازی قونصل جنرل ماروکو مرزا اشتیاق بیگ سی ای او ڈاکٹر عیسیٰ ٰلیباٹری، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ سی ای او حبیب آئل ملز پرائیوٹ لمیٹڈ میعد الحسن ایڈشینل کلکٹر کسٹم اسد اللہ لارک ،قونصل جنرل سری لنکا، جیگت اجی ورنہ ،میجننگ ڈا ئیکٹر ماس ٹرانسیٹ اتھارٹی عبدل ستار عیسانی پولیس ایکسڈ ینٹ انریس ڈی بی علی سو اگ وسیم احمد ایڈشینل ڈائیکڑ روڈ سفیٹی ایجو کیشن ٹریفک انجیئرنگ بیورو ڈی اے کاشف اقبال اینڈ وقار احمد بزنس ڈوپلمنٹ مینجر فنویچر رئلٹی سلیم احمد خان ڈج ایم سلیز نیڈ مارکیٹگ ایکسائیڈ پاکستان محمد وقاس سی ای ار ایکون انٹر نشینل شریک ہونگے۔

کنزیومر روڈ سفیٹی کانفرس کا انعقاد گزشتہ کئی سالوں سے کیا جارہا ہے کیپ کے چئیرمین کو کب اقبال نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس کانفرس کا مقصد لوگوں میں ٹریفک قوانین سے متعلق شعور، آگاہی فراہم کرنا ہے تا کہ لوگ ٹرانسپورٹ کا استعمال کر تے ہوئے ٹر یفک قوانین پر عمل کریں انہوں نے کہا کہ روڈ ایکسڈینٹ کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے جسکی وجہ مو ٹر سائیکل والوں کر ٹریفک قو انین پر عمل نہ کرنا ہے جسکی وجہ سے بعض خطر ناک حادثات جنم لیتے ہیں اور زندگی کا چراخ گل ہو جاتا ہے۔ کو کب اقبال نے کہا کہ کم عمر بچوں کو والدین گاڑی اور موٹر سائیکل دے رہے ہیں اور وہ بے لگام طر یقے سے چلاتے ہوئے حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں

دوسری وجہ لائن کی پا سدادی نہ کرنا ہے جبکہ شہر میں ہیوی ٹریفک اپنے مقرر کردہ وقت سے پہلے ہی چلانا شروع ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک انداز کے مطابق شہر کراچی میں 80 فیصد سے زیادہ لوگوں کے پاس ڈرائیونگ لائنس نہیں ہے اور نہ ہی انکو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی ہے شہر میں بے سنگم طریقے اور اورٹیک کی وجہ سے روزانہ لاتعداد حادثات ہو رہے ہے ترقی یافتہ ممالک کی طرح تعلیمی اداروں میں مضمون کے طور پر ٹریفک قوانین کے بارے میں پڑھایا جائے بلکہ ہر تعلیمی ادارے پر لازم ہے کہ وہ اسکول نصاب میں ٹریفک قوانین کے بارے میں طلباء کو تعلیم دیں بلکہ ڈائیونگ کی بھی تربیت دیں انہوں نے کہا کہ لیاری ایکسپریس وے سے جانے والوں کیلئے ماڑی پور سے ہو کہ جانا پڑتا ہے جس پر ہیوی ٹریفک اگر لائن کی پاسداری کرے تو با آسانی لو گوں کے بائی پاس سے جانے کا راستہ مل سکتا ہے۔

انہوں نے ڈی آئی جی لائنس کی تو یف کرتے ہو ئے کہا کہ اب ٹریفک لا ئنس با آسانی دستیاب ہے شرط یہ کے لو گوں کو ڈرائیونگ آئی ہو۔ انہوں نے کہا کہ ڈرائیونگ لا ئنس دئے ہو ئے پہلے ڈائیور کا تحریری امتحان اورپھر پر یٹئیکل امتحان ضروری ہے لا ئنس نہ رکھنے والوں کے خلا ف قو انین کے تحت کاروائی ضروری ہے کنزیو مر اسو سی ایشن ا ٓ ف پاکستان کے چیئر مین کو کب اقبال نے کہا کنزیومر روڈ سیفٹی کا نفرنس سے لو گو ں میں ٹر یفک قوانین کے بارے میں آ گا ہی حا صل ہو تی ہی ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے کی بھلائی اور قوانین پر عمل کیا جائے۔

[ad_2]
Source link

Related Articles

Back to top button