آج کا اخبار

صحافت ریاست کاچوتھا ستون ھے:سینئر وائس چیئرمین شہزادحسن

فیصل آباد(شہزادحسن) اتحاد جرنلسٹس گروپ مرکزی سئینر وائس چئیرمین “شہزادحسن” نے مقامی صحافیوں سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ صحافت ریاست کاچوتھا ستون ھے۔اتحاد جرنلسٹس گروپ کے مرکزی سئینر وائس چئیرمین شہزادحسن کا مزید کہنا تھا۔کہ اس موجودہ دور میں میڈیا کے کردار سے کوئی بھی باشعور انسان کبھی بھی انحراف نہیں کر سکتا۔کیونکہ صحافی کیسی بھی معاشرے کا آئینہ ہوتاھے۔

مرکزی سئینر وائس چئیرمین شہزادحسن نے مرکزی آفس میں مقامی صحافیوں سے بات کرتےہوۓکہا کہ بدقسمتی سے مجودہ دور میں صحافت جیسے اہم مقدس شعبہ کو مسلسل نظر اندز کرنا ریاست کے لیے بہت بڑا لمحہ فکریہ ھے۔مرکزی سئینر وائس چئیرمین “شہزادحسن کا مزید کہنا تھا۔کہ آۓ دن صحافیوں پر تشدد ‘بوگس ‘ایف آئی آر اور کرپٹ مافیا کی دھمکیوں سے نہ تو صحافیوں کوڈرایا جا سکتا ھے۔اور نہ ہی کرپٹ عناصر کی کرپشن کو چھپا جا سکتا ھے۔

اتحاد جرنلسٹس گروپ کی مرکزی قیادت “گروپ لیڈر چوہدری شکیل صاحب”مرکزی چئیرمین شفاقت علی “سئینر وائس چئیرمین شہزادحسن “مرکزی جنرل سیکرٹری جاوید’جوائنٹ سیکرٹری ‘فنانس سیکرٹری میاں ضیاہ اپنے صحافی بھائیوں کے لیے دن رات24 گھنٹے ہمہ وقت حاضر خدمت ہیں۔۔جب بھی اور جہاں کہیں بھی کسی بھی صحافی کے ساتھ کوئی معاملہ درپیش ھوا تو انشاء اللہ اتحاد جرنلسٹس گروپ کی مرکزی قیادت اپنے اس صحافی بھائی کے ساتھ کھڑے ہوگۓ۔اور ہر صورت میرٹ پے انصاف دلانے کے لیے تمام تر ہمدردیاں اپنے صحافی بھائی کے ساتھ ہو گئی۔۔۔اتحاد جرنلسٹس گروپ کا نعرہ ہی صحافی کی پہچان ھے۔صحافی کو عزت دو۔۔صحافت کومقام دو۔۔۔۔

[ad_2]
Source link

Related Articles

Back to top button