آج کا اخبار

چیف اکرام الدین کا ڈاکٹر حافظ ثناء اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

ڈاکٹر حافظ ثناء اللہ خان کے انتقال سے ہم ایک سینیئر صحافی سے محروم ہو گئے۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ

جرمن(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کےکونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سینئر رکن اور خیبر پختون خواہ کے صدر ممتاز صحافی اور بانی چیئرمین شعبہ صحافت پشاور یونیورسٹی روزنامہ فرنٹیئر اسٹار پشاور کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر حافظ ثناء اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ھے

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر حافظ ثناء اللہ خان کے انتقال سے خیبر پختون خواہ صحافی برادری ایک عظیم صحافی سے محروم ہو گئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر حافظ ثناء اللہ ایک بہادر، مخلص اور عظیم خوبیوں کے مالک تھے اللہ تبارک و تعالی انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا دکھ اور غم کی اس گڑی ہم ڈاکٹر حافظ ثناء اللہ کے لواحقین کے ساتھ ہے۔

[ad_2]
Source link

Related Articles

Back to top button