Urdu News Agency 5

کورونا ویکسی نیشن کی “فیک” انٹری میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا

لاہور : کورونا ویکسی نیشن کی “فیک” انٹری میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا، لاہور میں کورونا ویکسی نیشن کے “فیک” اندارج کے 27 کیسز پکڑے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کے غلط اندراج پر حکومت نے نوٹس لیا اور اسپیشل انکوائری ٹیم کو ٹاسک سونپا کہ ویکسی نیشن کی فیک اینٹری کرنے والوں کی نشاہدہی کی جائے۔

محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی جانب سے انکوائری پر پتہ چلا کے سرکاری ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کی 87 فیک انٹریز کی گئی ہیں جس میں لاہور 27 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ پنجاب میں ابتک مجموعی طور پر کورونا ویکسی نیشن کے غلط اندراج پر 82 کیسز پکڑے جاچکے ہیں اور ویکسی نیشن کے غلط اندراج پر 23 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ جبکہ محکمہ صحت کی خصوصی ٹیم کی جانب سے مزید تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

Lahore: Lahore came first in the “fake” entry of corona vaccination, 27 cases of “fake” entry of corona vaccination have been caught in Lahore. According to details, the government took notice of the erroneous registration of former Prime Minister Nawaz Sharif’s Corona vaccination and assigned the task of Special Inquiry Team to identify the fake entrants of the vaccination.

An inquiry by a special team of the health department revealed that 87 fake vaccination entries have been made in government hospitals, with Lahore topping the list with 27 cases. So far in Punjab, a total of 82 cases of wrong registration of corona vaccination have been caught and 23 people have been arrested for wrong registration of vaccination. Further investigations are underway by a special team of the health department.





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں