Urdu News Agency 21

لاہور میں کمسن بچے کو اغوا کرنے والی دو خواتین گرفتار

لاہور : غالب مارکیٹ کے علاقے میں کمسن بچے کو اغوا کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ کے قریب کمسن بچے کو اغوا کرنے والی دو خواتین کو پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں خواتین کو بچہ ساتھ لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ سائرہ اور کرن نے کمسن شمعون کو گزشتہ رات غالب مارکیٹ کے علاقے سے اغوا کیا، دونوں خواتین نے کمسن بچے کو ورغلایا اور اپنے ساتھ لے گئیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمہ سائرہ اور کرن کو گرفتار کر کے شمعون کو بازیاب کروایا لیا، اور بچے کو باحفاظت والدین کے حوالے کردیا۔ ملزمہ سائرہ اور کرن سے تفتیش جاری ہے، تفتیش میں اغوا کہ وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا۔

 

LAHORE: Two women have been arrested for kidnapping a minor in Ghalib Market area. According to details, two women who kidnapped a minor child near Ghalib Market in Lahore were arrested by the police with the help of CCTV footage. In the CCTV footage, women can be seen carrying the child with them.

According to the police, the accused Saira and Kiran abducted the minor Simon from Ghalib Market area last night. The two women lured the minor child and took her with them. The child was safely handed over to his parents. The accused Saira and Karan are under investigation.





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں