Dr. Abdul Qadeer Khan. Dr. Zeeshan Najam Khan 10

نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔ڈاکٹر ذیشان نجم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وطن عزیز کی بہتری کیلئے ہمیشہ جہدوجہد کی ہے اج دنیا میں پاکستان کا ایک نام ہے دنیا کے تمام ممالک پاکستان سے ڈرتیے ہے وطن عزیز کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی گرانقدر خدمات ہے

آج پاکستان دشمنان وطن کی دھمکیوں کو مذاق میں اڑا دیتا ہے یہ سب پاکستان پر اللہ تبارک و تعالی اور دوسری ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مہربانیاں ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سیاسی و سماجی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دکھ اور غم کے اس گھڑی میں ہم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی معفرت فرمائے۔آمین





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں