آج کا اخبار

رکن قومی اسمبلی چوہدری شوکت علی بھٹی نے گیس کا افتتاح کر دیا

حکومت وقت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق حویلی ممبڑاں گھڑی ممبڑاں علی کا ٹھٹھہ درخانہ دا کھوہ پنج پیر ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی نے گیس کا افتتاح کر دیا

افتتاحی تقریب میں رہنما تحریک انصاف چوہدری سکندر نواز بھٹی رہنما عزم عنصر بھٹی سید عمران شاہ سید انور شاہ ملک شہادت یاسین بلوچ مرکزی چیئرمین آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ نے خصوصی شرکت کی

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حویلی موڑ سے علی کے ٹھٹھہ کا روڑ ترجیحات میں شامل ہے مقررین کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ علاقے کی گلیوں میں کنکریٹ ورک کیا جائے گا

پنج پیر امام بارگاہ کے دورے کے دوران رکن قومی اسمبلی ایم این اے چوہدری شوکت بھٹی نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت وقت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں کوشاں ہے۔

[ad_2]
Source link

Related Articles

Back to top button