The atmosphere of Sangla Hill 32

سانگلہ ہل کی فضائیں ذکر الہی و ذکر مصطفی سے گونج اٹھیں

سانگلہ ہل : عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد تاج محل میرج حال میں بزم ذکر اللہ ہو سانگلہ ہل کے زیر اہتمام ہوا
اولیاء کرام کی تعلیمات دین کا پیغام محبت کا پیغام ہیں:

حضرت خواجہ نوید حسین مدظلہ العالی حضرت علامہ مولانا پیر مفتی شفیق احمد مجددی صاحب نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم دامن رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تھام لیں تو وہ دن دور نہیں جب ملک میں امن کا بول بالا ہو گا

محفل پاک میں چیئرمین بیت المال پنجاب پاکستان الحاج ملک محمد اعظم اور رانا جماعت علی معصومی کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے جید علماء کرام ثناء خوان حضرات سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

محفل کے اختتام پر حضرت خواجہ نوید حسین صاحب مدظلہ العالی نے بانی محفل پاک الحاج حضرت صوفی عبدالمجید نقشبندی مجددی و حضرت صوفی شفیق الرحمن سیکرٹری و محمد حبیب نقشبندی مجددی و امت مسلمہ کے ایصال ثواب ملک پاکستان و عالم اسلام کے لئے خصوصی دعا فرمائی





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں