Anti-corruption police raid Rail Bazaar police 39

اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ تھانہ ریل بازار کا ہیڈ کانسٹیل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ویلڈن اینٹی کرپشن فیصل آباد اینٹی کرپشن فیصل آباد نے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے مشن کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے بلاامتیاز کاروائیاں جاری

اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ تھانہ ریل بازار کا ہیڈ کانسٹیل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار.

فیصل آباد ( شہزاد حسن ) :  تھانہ ریل بازار میں تعینات ملزم ہیڈ کانسٹیبل میاں وحید نے شہری اظہر جمیل کی ڈیزل والی گاڑی کو روک کر بیس ہزار روپے موقع پر وصول کیے اور گاڑی چھوڑنے کے عوض مزید 30 ہزار رشوت طلب کی

اور شہری ملزم سے 30 ہزار مزید دینے کا ٹائم لے کر اینٹی کرپشن پولیس کے پاس پہنچ گیا اور ملزم شہری سے مزید تیس ہزار روپے لے رہا تھا کہ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ناصر چٹھہ نے اسے گرفتار کرلیا.

ہیڈ کانسٹیبل میاں وحید کو تھانہ سول لائن کی حوالات بند کرکے ملزم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں درج کرلیا گیا.





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں