The pain of a second marriage 26

دوسری شادی کا رنج : سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی سابقہ بیوی گرفتار

لاہور : ملزمہ صدف نے اپنے سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکا ملزمہ صدف کو ساجد خان نے 03 سال پہلے طلاق دی تھی۔01 ہفتہ قبل ساجد خان نے دوسری شادی کی دوسری شادی کے رنج میں ملزمہ نے بھکاری کا بھیس بدل کر گلی میں ساجد خان پر تیزاب پھینکا

مدعی مقدمہ ساجد خان کی گردن، کان اور کمر کا حصہ متاثر ہوا۔

ایس ایچ او شیراکوٹ عظیم انور گہلن و پولیس ٹیم نے کاروائی کرکے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر نے ایس ایچ او شیراکوٹ عظیم انور گہلن اور پولیس ٹیم کو شاباش دی





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں