جرم و سزاآج کا اخبار

انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا نے ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا

 ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

ڈکیت گینگ کے ملزمان میں سرغنہ عمران عرف مانی،سکندر عباس شامل، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔

ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے 8موبائل فونز، نقدی، ناجائز اسلحہ برآمد،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

ملزمان گلیوں محلوں میں گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔

ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی کے متعدد مقدمات ٹریس،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی محمد شرجیل اعوان نے ہمراہ ٹیم کارروائی کی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے نشتر کالونی پولیس ٹیم کو شاباش۔

Artigos relacionados

Deixe um comentário

O seu endereço de e-mail não será publicado. Campos obrigatórios são marcados com *

Botão Voltar ao topo