Tharparkar police crack down on drug dealers 71

تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 30 لیٹرز شراب (ٹھرو) 135 گرام چرس، 420 سفینہ گٹکہ اور ایک موٹر سائیکل برآمد 06 ملزماں گرفتار، مقدمات درج.

تھرپارکر: ایس ایس پی تھرپارکر جناب حسن سردار نیازی صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی

ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ منشیات فروش ملزماں 01 خالد علی ولد علی حسن پتافی سکنہ بلوچ کالونی ٹنڈو الہیار 02 ریاض احمد ولد الھڈنو کو گرفتار کر کہ 75 گرام چرس اور 420 سفینہ گٹکہ برآمد، ملزم کے خلاف ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی پہ مقدمات درج.

 پولیس اسٹیشن ننگرپارکر

ایس ایچ او پولیس اسٹیشن ننگرپارکر بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ منشیات فروش ملزم تلسی ولد بھورو کولھی سکنہ پرکھی کی ڈانی تعلقہ ننگرپارکر کو گرفتار کر کہ 10 لیٹرز شراب(ٹھرو) برآمد، ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن ننگرپارکر پہ مقدمہ درج.

 پولیس اسٹیشن وجوٹو

ایس ایچ او پولیس اسٹیشن وجوٹو بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ منشیات فروش ملزم نظر محمد ولد مولڈنو دل سکنہ باگو دل تعلقہ عمرکوٹ کو گرفتار کر کہ 60 گرام چرس اور ایک موٹر سائیکل برآمد، ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن وجوٹو پہ مقدمہ درج.

 پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ

ایس ایچ او پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ منشیات فروش ملزم میوو ولد امرو میگھواڑ کو گرفتار کر کہ 10 لیٹرز شراب (ٹھرو) برآمد، ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ پہ مقدمہ درج.

 پولیس اسٹیشن ڈانو داندل

ایس ایچ او پولیس اسٹیشن ڈانو بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کر کہ منشیات فروش ملزم احسان خاصخیلی کو گرفتار کر کہ 10 لیٹرز شراب (ٹھرو) برآمد، ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن ڈانو داندل پہ مقدمہ درج.

ترجمان تھرپارکر پولیس

Tharparkar police crack down
Tharparkar police crack down

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں