جرم و سزاآج کا اخبار

ضلع ایسٹ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دوسرا فرار

کراچی : ضلع ایسٹ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دوسرا فرار۔

تھانہ جمشید کواٹر پولیس کا نشتر روڈ کے قریب پولیس مقابلہ۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم عادی مجرم سگین جراٸم میں ملوث ہے۔

ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہوجاتے تھے۔

ایس ایچ او گل حسن کلہوڑو نے ملزمان کی گرفتار کے لیٸے واردات کی جگھ پر پولیس کو گشت پر مامور کیا۔

ملزمان واردات کی نیت سے آ رہے تھے پولیس نے شک کے بنیاد پر چیکنگ کے لیٸے روکنے کا اشارہ کیا۔

ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی پولیس پر فاٸرنگ شروع کردی۔

دو طرفہ فاٸرنگ میں ایک ڈاکو زخمی حالت گرفتار۔

دوسرا ساتھی اندھیرے کا فاٸدہ اٹھاتے ہوٸے موقع سے فرار ہوا۔

زخمی ڈاکو کی شناخت احتشام ولد سہیل سے ہوئی ہے۔

گرفتار ڈکیت سے اسلحہ پسٹل بمع راٶنڈ لوڈ میگزین برآمد۔

فرار ساتھی کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے۔

ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی۔

گرفتار زخمی ملزم کو طبی امداد کے لئے ہاسپیٹل منتقل کردیا گیا۔

گرفتار ملزم کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔

مزید تفتیش جاری ہے۔فرار ملزم کی تلاش شروع ہے۔

ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کراچی

Artigos relacionados

Deixe um comentário

O seu endereço de e-mail não será publicado. Campos obrigatórios são marcados com *

Botão Voltar ao topo