تھانہ ائرپورٹ پولیس کی کاروائ 32

۔9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ ائرپورٹ پولیس کی کاروائ

9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

متاثرہ بچی کی والدہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم پڑوسی ہے جس نے ہماری غیر موجودگی میں ہمارے گھر آ کر بچی سے زیادتی کی

ائرپورٹ پولیس نے کاروائ کرتے ہوۓ ملزم رضوان اسحٰق کو گرفتار کر لیا،

متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی پوٹھوہار تصور اقبال

بچوں سے زیادتی پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں