جرم و سزاآج کا اخبار

بیٹی سے 6 ماہ تک زیادتی کرنیوالا اشتہاری باپ گرفتار

لاہور : 16 سالہ سوتیلی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا باپ ملزم مقبول کو تھانہ جوہر ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا، درندہ صفت ملزم نے اپنے گھر میں سوتیلی بیٹی کو 06 ماہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، میڈیکل رپورٹ میں بچی 05 ماہ کی حاملہ تھی۔

اشتہاری ملزم مقبول مقدمہ درج ہونے پر فرار ہو گیا تھااور ایک سال سے مفرور تھا، انچارج انویسٹی گیشن جوہر ٹاؤن محمد سرمد صدیق نے ہمراہ ٹیم اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا،

ملزم کی بیوی نے تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج کروایا تھا، زیادتی کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن۔

Artigos relacionados

Deixe um comentário

O seu endereço de e-mail não será publicado. Campos obrigatórios são marcados com *

Botão Voltar ao topo