جرم و سزاآج کا اخبار

سلمان منج منشیات استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور : شیخو پورہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر قومی اسمبلی منور منج کا بیٹا سلمان منج منشیات استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ پولیس نے سلمان منج کو اسلام پورہ کی حدود کھوکھا سٹاپ بند روڈ سے گرفتار کیا۔

سلمان منج اپنی گاڑی میں نشہ کر رہا تھا۔ گاڑی سے آئس ،شراب اور چرس برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا گیا۔ گرفتار ہونے والا ملزم سلیمان منج پنجاب اسمبلی میں سرکاری افسر ہے۔

Artigos relacionados

Deixe um comentário

O seu endereço de e-mail não será publicado. Campos obrigatórios são marcados com *

Botão Voltar ao topo