آج کا اخبارآزاد کشمیراہم خبریں

راولاکوٹ میں کرونا وائرس کے ہاتھوں ممتاز معالج ڈاکٹر ہارون انتقال کر گے

راولاکوٹ ازاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں کرونا وائرس کے ہاتھوں ممتاز معالج ڈاکٹر ہارون انتقال کر گے چند روز سے سی ایم ایچ راولاکوٹ زیر علاج تھے ان کی نماز جنازہ جمعہ کے روز آبای گاوں ہورنہ میرہ ادا کی جاے گی ڈاکٹر ہارون ایم ایچ راولپنڈی کے نامور ڈاکٹر جنرل ریٹاہرڈ افتخار خان کے بھای تھےکرونا نے قیامت برپا کر رکھی ہے

ہورنہ میرہ گاوں کے ریٹاہر صدر معلم عابد اسماعیل اور دو سالہ بچے اور کھڑک گاوں کی معصوم بچی سمیت رواں لہر میں ایک درجن سے زاہد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ایک گاو ں میں تین دوسرے میں دو اور تیسرے میں ایک کی موت ساس بہو سمیت ایک ہی گاوں کے تین لوگ جان بحق سابق صدر ریاست کے ہمراہ تعینات پولی ٹیکل سیکرٹری کے والد محترم ظریف خان کوہیاں گاوں کے رقبہ ٹھوٹھر کے گلزار خان کی اہلیہ اور بہو مرنے والوں میں دھن کوہیاں کے

ایک سکول ٹیچرافضل خان بھی شامل افضل خان ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی کھا ی گلہ اصغر خان کے بھای تھے پوٹھی بالا گاوں کے ترقیاتی ادارہ کے اہلکار اظہر ایوب کے والد ہردل عزیز شخصیت ایوب خان اور ماسٹر خورشید ریشم کے بھای ارشاد خان بھی دنیا چھوڈ چلے راولاکوٹ سٹی میں ہو کا عالم فرام آصف اشرف نماہندہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button