mirpur azad kashmir latest news 14

غوث وغیرہ بنام پرنسپل کریسنٹ ماڈل کالج میرپور

میرپور(ویب ڈیسک)غوث وغیرہ بنام پرنسپل کریسنٹ ماڈل کالج میرپور،اساتذہ کو غیر قانونی طورپہ ادارہ سے فارغ کرنے اورمارچ سے تاحال تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ، سی ۔ای ۔او  علی احمدمجسٹریٹ کی عدالت میں پیش۔اگلی تاریخ تک کاموقع لیا۔ خاطرخواہ جواب پیش نہ کر سکے۔ اگلی تاریخ 15اگست مقرر،تفصیلات کے مطابق خواجہ محمدآفاق ایڈووکیٹ نے7 میل وفیمیل اساتذہ کی جانب ے درخواست دارکی تھی۔اس دوران سائلان کی جانب سے خواجہ محمدآفاق مجسٹریٹ کبھی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ بعدازاں سائلان کی بھی مجسٹریٹ ڈویژن سے  ملاقات۔مجسٹریٹ نے اساتذہ کوہرصورت واجبات کی وصولی کی یقین دہانی کروادی۔ پرنسپل کا جواب نہ دینااس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پرنسپل کاجواب نہ دینااس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پرنسپل ادارہ ہذانے اساتذہ کے ساتھ نا انصافی کی ہے اور ان حیلے بہانے کرتے ہوئے عدالت سے وقت مانگ رہاہے۔اساتذہ کاکہناتھاکہ ان کاتعلق دوردرازعلاقوں سے ہے اوروہ محض کالج کی خاطرشہرمیں قرضہ لے کراپنا گزربسرکررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں