mirpur azad kashmir latest news 17

شادی شدہ لڑکی کی خودکشی

میرپور(ویب ڈیسک)ڈھلیالہ شکریلہ میں گھریلوتنازعہ پرشادی شدہ لڑکی کی مسماۃ نازمین نے زہریلی گولیاں نگل کرزندگی کا خاتمہ کرلیا،افضل پورپولیس نے تحقیقات شروع کردیں ایک روز قبل بھی تھانہ افضل پورکی حدودمیں لڑکی نے خودکشی کرلی تھیاب ایک اورلڑکی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

۔تفصیلات کے مطابق تازمین زوجہ وحیدساکن ڈھلیالہ گھرمیں تھی کہ کسی بات پر تکرارہوئی غصے میں آکرزہریلی گولیاں نگل لیں حالت غیرہونے پرلڑکی کو سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا

جہاں ہو وہ چل بسی اس موقع پر مرنیوالی لڑکی کے ورثاء دھاڑیں مارکرروتے رہے تاہم افضل پورپولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں