mirpur azad kashmir latest news 13

کھنڈاموڑمیں ٹرک بے قابو

میرپور(ویب ڈیسک)کھنڈاموڑمیں ٹرک بے قابوہوکرراہگیرپر چڑھ دوڑاجبکہ ٹرک کی زدمیں آکرکورے کاربھی تباہ ہوگئی ٹرک ڈرائیورحادثہ کے بعدموقع سےفرارہونے میں کامیا ب پولیس نے پرچہ درج کرلیازخمی افراداسپتال منتقل ،

تفصیلات کے مطابق کھنڈاموڑچلسواری کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک بے قابوہوگیاجس کی وجہ سے ٹرک کی زدمیں آکرراہگیرامجدنجیب زخمی ہوگیا

جبکہ اسی دوران ٹرک ڈرائیورنے سڑک کنارے کھڑی کورے کارکوٹکرماردی جسکی وجہ سے کارکوشدیدنقصان پہنچاجبکہ کارڈرائیورقاسم کارمیں موجودنہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہااطلاع ملنے پرتھانہ چلسواری پولیس کے حافظ ظہیرہمراہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے

جبکہ ٹرج ڈرائیورحادثہ کے بعدموقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیااس موقع پرکشمیرلنک استفسارپرایس ایچ اونے بتایاکہ ٹرک چلسواری کی طرف آرہاتھاکہ حادثے کاشکارہوگیاتاہم پرچہ درج کرکے نامعلوم ٹرک ڈرائیورکی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں