mirpur azad kashmir latest news 17

میرپورشہرمیں موثرسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ہیلتھ ایمرجنسی ایس اوپیزپرعملدرآمداورعوام

میرپور(ویب ڈیسک) میرپورشہرمیں موثرسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ہیلتھ ایمرجنسی ایس اوپیزپرعملدرآمداورعوام کی جانب سے احتیاط کرنے پرکروناکے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعدادمیں بتدریج کمی رہی ہے۔

اس سلسلہ میں انتظامی مشینری اورعوام الناس کے مشترکہ طرزعمل اورہم آہنگی سے نتائج مثبت آرہے ہیں اگر معاشرہ کا ہرفردخوداحتیاط اورایس اوپیزپرعملدرآمدکرناشروع کردے توپھرلاک ڈاؤن کی نوبت نہ آئے اب لوگوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ اس وباء کے خاتمہ کے لئے احتیاطی تدابیرپرعمل کرکے ختم کیاجاسکتاہے اب ہمیں احتیاطی تدابیرکوزندگی کاحصہ بنایاہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں