mirpur azad kashmir latest news 18

کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمدرقیب سے آزادکشمیرکے ڈائریکٹرجنرل راجہ کلیم اللہ خان کی ملاقات،

میرپور(ویب ڈیسک) کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمدرقیب سے آزادکشمیرکے ڈائریکٹرجنرل راجہ کلیم اللہ خان کی ملاقات، احساس پروگرام کے تحت کنٹرول لائن کے مکینوں کیلئے خصوصی پیکج سمیت دیگرامورپرگفتگو

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرکے ڈائریکٹرجنرل راجہ کلیم اللہ خان نے کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمد رقیب سے ملاقات کی۔

اس موقع پرراجہ کلیم اللہ خان نے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت اور معاون خصوصی محترمہ ثانیہ نشتر کی نگرانی میں آزادکشمیر

احساس کفالت پروگرام کے تحت ہزاروں ضرورتمندوں کی شفاف اندازمیں مالی امدادکے ساتھ اب کنٹرول لائن کے ہزاروں مکینوں کی بھی بلا امتیازمالی امدادکاآغازکررہی ہے،

کمشنرمیرپورچوہدری محمد رقیب نے زیراہتمام امدادی پروگرام میں شفافیت کو سراہتے ہوئے کہاکہ معاشرے میں غریب اور کمزورطبقہ کو ریلیف مہیاکرناہی انسانیت کی خدمت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں