mirpur jali palat 14

میرپورکی تاریخ میں جعلی زمین پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے بڑے دھندے کا انکشاف

مظلوم دادرسی کے لے ڈی جی پولیس آفس پہنچ گیا سٹی تھانہ میرپور مقدمہ کرکے نوسربازپنواری کو گرفتارکرکے تفشیش شروع کر دی۔

میرپور(دیب ڈیسک) میرپورکی تاریخ میں جعلی زمین کی الاٹمنٹ کے ایک بڑے دھندے کا انکشاف جعلی سندکے حامل پٹواری نےبرطانیہ میں مقیم تارک وطن کو جعلی کا غذات پر زمین اور پلاٹ الاٹ کرنے کے نام پر ایک کروڑروپے سے زائدہتھیالیے،

مظلوم شخص دادرسی کے لئے ڈی آئی جی پولیس کے پاس پہنچ گیا جن کی ہدایت پر سٹی تھانہ میرپور نے پرچہ درج کرکے جعلسازاور نو سربازپٹواری کو گرفتارکر کے تفشیش شروع کر دی ،

ملزم نے ایک ہی رات میں کئی رازاگل دئیے،مشہورزمانہ نو سربا زپٹواری کے مبینہ سرپرست ایک سابق اور محکمہ انکم ٹیکس کے ایک ملازم بھائی سمیت سفارشیوں کی سٹی تھانہ میں دوڑیں لگ گئیں، مزید اہم انکشافات متوقع ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں