میرپورآج کا اخباراہم خبریں

آزاد پتن کے مقام پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر متعدد افراد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

میرپور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد پتن کے مقام پر استقبالہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور، وفاقی وزیر مراد سعید، صدر پی ٹی آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،رہنما تحریک انصاف سردار تنویر الیاس کی خصوصی شرکت، نامزد امیدوار اسمبلی سردار محمد حسین اور دیگر ضلعی قیادت بھی موجود تھی.اس موقع پر متعدد افراد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button