مسٹ انتظامیہ 47

ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے مسٹ انتظامیہ کا ایک انوکھا کارنامہ

طلباء کو بذریعہ نوٹیفکیشن لیب اور پروجیکٹ کے نام پر بلا کر انکو ہاسٹل سے نکالنا افسوس ناک ہے۔یونائیٹڈ فورم و آل ہاسٹل طلباء مسٹ

میرپور آزاد کشمیر(نمائندہ فوزیہ اندالیب)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ظلم تو ظلم ہے بڑ ھتا ہے تو مٹ جاتا ہے مسٹ انتظامیہ کا ایک اور انوکھا کارنامہ پہلا طلبا کو بذریعہ نوٹیفکیشن لیب اور پروجیکٹ کے نام پر بلا کر ان کو ہاسٹل سے نکا لا اور پروسٹ ہاسٹل نےطلبا کو ہاسٹل سے جانے پر مجبور کیا

موجودہ صورتحال کے پیش نظر جو طلبا گھر سے ایک بار دوگنا کرایہ دے کرآئےاور یہاں پر بلا کر ان طلباء کو واپس بھیجنا طلباء کے ساتھ زیادتی ہے اور جو طلباء نیلم باغ ہٹیاں اور سماہنی گلگت لیپا نکیال جن علاقوں میں سروس کا مسلۂ وہ طلبا ءُ کیا کریں مسٹ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے ورنہ اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں