میرپورآج کا اخبار

ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم کا احسن اقدام

میر پور( محمد سلیم چوہدری ) ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم کا احسن اقدام ، سوشل میڈیا خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات روز بروز بڑھتے جارہیں ،ان واقعات کی روک تھام کے لیے ایک کمپلین سیل کا آغاز کردیاہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے یا انکے متعلق غلط مواد اپلوڈ کرنے پر مقدمات درج ہوں گے باقاعدہ لیڈیز کمپلینٹ سیل قائم کردیا گیا جس میں لیڈیز پولیس آفیسر موجود ہوں گی

SSP Mirpur District Raja Irfan Saleem's good move

Artigos relacionados

Deixe um comentário

O seu endereço de e-mail não será publicado. Campos obrigatórios são marcados com *

Botão Voltar ao topo