Kotli ac and sho sops checking visit 30

اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود اور ایس ایچ او محمد سہیل یوسف کا ہمراہ نفری لاری اڈے کا دورہ

کوٹلی ( محمد سلیم چوہدری ) اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود اور ایس ایچ او محمد سہیل یوسف کا ہمراہ نفری لاری اڈے کا دورہ
شیر شاہ بادشاہ دربار روڈ پر وارننگ دیتے ہو ہے ریڑھیاں سائیڈ پر کرائیں اور کہا رزق حلال عین عبادت ہے پیسہ کمائیں لیکن تجاوزات کر کے ٹرانسپورٹ اور راہگیروں کے لیے مسائل پیدا نہ کریں
پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کے درمیان سوشل ڈیسٹنس اور ماسک چیک کیے
اڈے کے تمام منشی حضرات کو بلا کر پابند کیا کہ کسی بھی حالت میں کوئی گاڑی کھڑی روڈ پر ہر گز نہیں ہونی چاہیے
ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں تا کہ کرونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں