آزاد کشمیراہم خبریں

محکمہ ہائیرایجوکیشن میں تعینات پروفیسرز

مظفرآباد(ویب ڈسیک)محکمہ ہائیرایجوکیشن میں تعینات پروفیسرز،پی ایس 20 مردانہ کیڈرکے مابین 8پروفیسرز،پرنسپلزکی عبوری ستیارٹی فہرست جاری کردی گئی۔قاضی محمدابراہیم ڈویژنل ڈائریکٹرکالجزمظفرآباد،ڈاکٹرخواجہ عبدالرحمٰن ناظم اعلیٰ تعلیم کالجز، ملک ارشدعزیزگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآبادشاہدشریف گورنمنٹ ڈگری کالج سبنہ کوٹلی ،شادحسین پرنسپل گورنمنٹ بوائزپوسٹ گریجویٹ کالج باغ،پروفیسرمحمدسعیدخان گورنمنٹ بوائزپوسٹ گریجو یٹ کالج راولاکوٹ ،ڈاکٹرمحمدساجدپرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری،نذرحسین پروفیسربوائزپوسٹ گریجویٹ کالج میرپورکی سنیارٹی لسٹ جاری کرتے ہوئے متعلقین سے عدم اعتراض کے لیے رجوع کرنے کے لئے 15ایام مقررکیے ہیں۔ اپنے عذرات مع دستاویزی ثبوت سروسزاینڈجنرل ایڈمنسٹریشن کوارسال کریں،مقررہ وقت کے بعدحتمی سنیارٹی فہرست جاری کردی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button