باغاہم خبریں

وزیراعظم راجہ فاروق حیدرباغ مظفرآبادتک ڈبل سیٹ لینے کا فیصلہ فوری واپس لیں

باغ(ویب ڈیسک)وزیراعظم، راجہ فاروق حیدرباغ مظفرآبادتک ڈبل سیٹ لینے کا فیصلہ فوری واپس لیں ڈبل کرایہ لینے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتاجارہاہے ان کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کریں باغ سے مظفرآبادجوکرایہ 3سورپے تھااب ڈبل کرکے 6سورپے کردیاگیاجوکروناوائرس کے لاک ڈاؤن کے متاثرلوگوں کے لئے سراسرزیادتی ہے جس کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے ان خیالات کا ظہارعوام علاقہ ڈھول بن کے سیادی وسماجی رہنماساجدزاہدیعقوب اعوان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاانہوں نے کہاکہ جہاں حکومت پاکستان عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ڈبل کرائے لیکرغریب عوام سے ان کے منہ سے ورٹی کا نوالہ بھی چھین رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button